تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر دَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر دَرْد کے معانیدیکھیے
پُر دَرْد کے اردو معانی
صفت
- درد بھرا، درد ناک، غمگین
- سونے سے بھرا ہوا، وہ جس پر طلائی کام بہت ہو
شعر
ہے یہ پر درد داستاں محرومؔ
کیا سنائیں کسی کو حال اپنا
شعر میرے بھی ہیں پر درد ولیکن حسرتؔ
میرؔ کا شیوۂ گفتار کہاں سے لاؤں
English meaning of pur-dard
Adjective
- painful, sorrowful
पुर-दर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुःखपूर्ण, ग़मनाक, दर्दनाक, दर्द भरा
- सोने से भरा हुआ, वह जिस पर सोने का काम बहुत हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر دَرْد)
پُر دَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔