تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پر داغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پر داغ کے معانیدیکھیے
پر داغ کے اردو معانی
صفت
- زخم سے بھرا ہوا، زخمی، چوٹ لگا ہوا
- داغ سے بھرا ہوا، دھبہ والا، داغ دار
شعر
اس قدر کھائی ہیں گل اس گل بدن کی تاک میں
جسم پر داغ اپنا گلشن ہے دم طاؤس کا
پر داغ میرا دل رہا بزم نشاط میں
آیا ہزار شمع فروزاں لئے ہوئے
بنجر زمین دل کی ہے میرؔ ملک اپنی
پر داغ سینہ مہر فرمان ہے ہمارا
English meaning of pur-daaG
Adjective
- wounded
- stained
पुर-दाग़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दाग से भरा हुआ, धब्बायुक्त, धब्बे वाला
- चोट या ज़ख्म से भरा हुआ, ज़ख्मी, चोटिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پر داغ)
پر داغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔