تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر اَثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر اَثَر کے معانیدیکھیے
پُر اَثَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اثر سے بھرا ہوا، متاثر کرنے والا.
شعر
بات ہے کیا یہ کون پرکھے گا
آپ لہجے کو پر اثر رکھیے
ساقی ساغر کی ضرورت ہی کہاں میرے لئے
تیری آنکھوں کے ہی پیالے پر اثر ہو جائیں گے
کاش سنتے وہ پر اثر باتیں
دل سے جو کی تھیں عمر بھر باتیں
English meaning of pur-asar
Persian, Arabic - Adjective
- effective, impressive, full of impression
पुर-असर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रभाव से पूर्ण, प्रभावित करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر اَثَر)
پُر اَثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔