تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر اَرْمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر اَرْمان کے معانیدیکھیے
پُر اَرْمان کے اردو معانی
- خواہشات سے بھرا ہوا، امیدوں سے بھرا ہوا
شعر
دنیا میں اے قلقؔ جو پر ارمان ہم رہے
ناشاد نامراد ہمارا لقب ہوا
نہ تھی امید تجھ سے قاسم بخت
دل پر درد و پر ارمان دے گا
پر ارمان احباب دنیا سے اٹھے
فلک نے نکالی نہ حسرت کسی کی
English meaning of pur-armaan
- full of desires, full of hopes
पुर-अरमान के हिंदी अर्थ
- इच्छाओं से भरा हुआ, आशाओं से भरा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر اَرْمان)
پُر اَرْمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔