تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر آب کے معانیدیکھیے
پُر آب کے اردو معانی
صفت
- ۔ (ف) صفت۔ پانی سے بھرا ہوا۔ بہت چھالوں والا۔
- آبدار، پانی سے بھرا ہوا
- آنسووں سے بھری ہوئی (آنکھ)، پرنم
- چمکیلا
شعر
جس چشم نے مجھ طرف نظر کی
اس چشم کو میں پر آب دیکھا
دو جہاں کو لا ڈبوئے وہ ذرا سی آب جو میں
تری چشم سرمگیں کو جو کوئی پر آب دیکھے
عبث تھا ضبط کا دعویٰ ستم اس کے ستم نکلے
نگاہیں ہو گئیں آخر پر آب آہستہ آہستہ
English meaning of pur-aab
Adjective
- full of water or tears, watery, tearful, shining
पुर-आब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पानी से भरा हुआ
- आँसुओं से भरी हुई (आँख)
- चमकीला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر آب)
پُر آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔