تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُنر نوا" کے متعقلہ نتائج

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نِوالَہ

نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں

نُوہ

رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

نواس ہونا

رہنا، رہا کش ہونا

نوائِز

आवाज़; शोर; कोलाहल

نِوالَۂ تَر

وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔

نِواہْنا

رک : نباہنا

نِوالَہ ہونا

۔ لقمہ ہو جانا کسی دہانے کا۔؎

نِوالَہ لینا

نوالہ اٹھانا ، لقمہ توڑنا نیز کھانا کھانا۔

نِوالَہ کَرنا

غذا وغیرہ کو من٘ھ میں رکھنا ، کھا جانا ۔

نِوالَہ بَننا

منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔

نِوالَہ بَنانا

روٹی وغیرہ کے ٹکڑے کو لقمے کی شکل دینا ، کسی غذا کا تھوڑا سا حصہ کھانے کے لیے الگ کرنا

نِوالَہ مارْنا

کھانا نگلنا ، ہڑپ کرنا (عموماً نوالے مارنا مستعمل ہے).

نِوالَہ اُگَلْنا

لقمہ منھ سے نکالنا

نِوالَہ ٹُوٹْنا

نوالہ توڑنا (رک) کا لازم ؛ کھانا کھایا جانا نیز گزر بسر ہونا ۔

نِوالَہ اُٹھانا

لقمے کو منھ میں رکھنا، کھانا

نِوالَہ ہو جانا

منْھ میں جانا ، لقمہ ہونا ، غذا بن جانا ، مار ڈالا جانا ، شکار ہو جانا۔

نِوالَہ کَر جانا

کھاجانا ، چٹ کر جانا ، ہڑپ کرنا ۔

نِوالَہ بَن جانا

منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔

نِوالَہ توڑْنا

کھانے کے لیے ٹکڑا توڑنا، کھانا کھانا

نِوالَہ نِگَلنا

لقمے کا حلق سے نیچے اتارنا یا اترنا

نِوالَہ چِھینْنا

خوراک لے لینا ، دوسرے کو کھانے نہ دینا نیز دوسرے کے روزگار پر قابض ہونا ۔

نِوالَہ چِھن جانا

سہارا چھن جانا ؛ (رزق کا) سلسلہ بند ہو جانا ، گزر بسر کا ذریعہ نہ رہنا ۔

نِوائے

گرم ؛ نوایا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پُنر نوا کے معانیدیکھیے

پُنر نوا

punar-navaaपुनर-नवा

وزن : 1212

مادہ: پُنَر

  • Roman
  • Urdu

پُنر نوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ساٹا ، سان٘ٹا ، سان٘ٹہ
  • گھاس کی ایک قسم جو بنت بند کہلاتی ہے سنہری مائل پیلے پھول لگتے ہیں اور زمین پر غلطان پھیلتی ہے شاخیں اکثر سرخی مائل لیکن چالیس زیادہ اقسام کی وجہ سے مقامی اثر کے تحت جسامت پھولوں کی رنگت بدلتی رہتی ہے ، سور اس کو شوق سے کھاتے ہیں انسانوں میں یہ تپ کاہی پیدا کرتی ہے ، لاط : Boerhavia procumbens
  • دوبارہ جوان ہونا یا جوانی جیسی تازگی حاصل کرنا ، تجدید شباب ، اعادۂ شباب ، کایا کلپ

Urdu meaning of punar-navaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaTaa, saanTaa, saanTaa
  • ghaas kii ek qism jo bint band kahlaatii hai sunahrii maa.il piile phuul lagte hai.n aur zamiin par Galtaa.n phailtii hai shaaKhe.n aksar surKhii maa.il lekin chaaliis zyaadaa iqsaam kii vajah se muqaamii asar ke tahat jasaamat phuulo.n kii rangat badaltii rahtii hai, svar us ko shauq se khaate hai.n insaano.n me.n ye tap kaahii paida kartii hai, laat ha Boerhavia procumben
  • dubaara javaan honaa ya javaanii jaisii taazgii haasil karnaa, tajdiid shabaab, i.aadaa-e-shabaab, kaayaakalp

English meaning of punar-navaa

Noun, Feminine

  • a creeping plant, hogweed

पुनर-नवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गदह-पूरना नाम की वनस्पति जिसके सेवन से आँखों की ज्योति का फिर से बहुत बढ़ जाना माना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نِوالَہ

نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں

نُوہ

رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

نواس ہونا

رہنا، رہا کش ہونا

نوائِز

आवाज़; शोर; कोलाहल

نِوالَۂ تَر

وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔

نِواہْنا

رک : نباہنا

نِوالَہ ہونا

۔ لقمہ ہو جانا کسی دہانے کا۔؎

نِوالَہ لینا

نوالہ اٹھانا ، لقمہ توڑنا نیز کھانا کھانا۔

نِوالَہ کَرنا

غذا وغیرہ کو من٘ھ میں رکھنا ، کھا جانا ۔

نِوالَہ بَننا

منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔

نِوالَہ بَنانا

روٹی وغیرہ کے ٹکڑے کو لقمے کی شکل دینا ، کسی غذا کا تھوڑا سا حصہ کھانے کے لیے الگ کرنا

نِوالَہ مارْنا

کھانا نگلنا ، ہڑپ کرنا (عموماً نوالے مارنا مستعمل ہے).

نِوالَہ اُگَلْنا

لقمہ منھ سے نکالنا

نِوالَہ ٹُوٹْنا

نوالہ توڑنا (رک) کا لازم ؛ کھانا کھایا جانا نیز گزر بسر ہونا ۔

نِوالَہ اُٹھانا

لقمے کو منھ میں رکھنا، کھانا

نِوالَہ ہو جانا

منْھ میں جانا ، لقمہ ہونا ، غذا بن جانا ، مار ڈالا جانا ، شکار ہو جانا۔

نِوالَہ کَر جانا

کھاجانا ، چٹ کر جانا ، ہڑپ کرنا ۔

نِوالَہ بَن جانا

منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔

نِوالَہ توڑْنا

کھانے کے لیے ٹکڑا توڑنا، کھانا کھانا

نِوالَہ نِگَلنا

لقمے کا حلق سے نیچے اتارنا یا اترنا

نِوالَہ چِھینْنا

خوراک لے لینا ، دوسرے کو کھانے نہ دینا نیز دوسرے کے روزگار پر قابض ہونا ۔

نِوالَہ چِھن جانا

سہارا چھن جانا ؛ (رزق کا) سلسلہ بند ہو جانا ، گزر بسر کا ذریعہ نہ رہنا ۔

نِوائے

گرم ؛ نوایا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُنر نوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُنر نوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone