تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُن کی جَڑ سَدا ہَری" کے متعقلہ نتائج

پُن کی جَڑ سَدا ہَری

نیکی میں سدا برکت ہے, زندگی میں کی گئی بھلائی کبھی رائیگاں نہیں جاتی

فِتْنَہ کی جَڑ

فساد کی بنا ، جھگڑے یا شر کی بنیاد .

ہَری ہَری

بھگوان کو یاد کرنے کا کلمہ ، توبہ توبہ (رک : ہری ہر) ۔

سَدا کِسی کی نَہِیں رَہی

ہمیشہ کسی کا زمانہ موافق نہیں رہا.

ہَری ہَری سُوجْھنا

رک : ہرا ہرا سوجھنا ۔

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

سَون٘ف کی جَڑ

(طِب) سون٘ف کی جڑ تمام اجزا سے زیادہ قوی ہے پتلی اور خوشبودار ہوتی ہے ، گرم و خُشک ہاضم ہے ، سدہ کھولتی ہے تپ میں فائدہ دیتی ہے ؛ شہد کے ساتھ اس کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کو مفید اور مُجَزِّب ہے.

پُن لِن٘گ

(قواعد) صیغہ تذکیر، آلہ رجولیت، مرد کا عضو تناسل

بَھرْتِری ہَری

ایک مشہور شاعر اور نحوی ، کہا جاتا ہے کہ راجہ بکرماجیت کا بھائی تھا .

دھرم کی جَڑ سدا ہری

مذہب ہمیشہ ترقی پر رہتا ہے، نیکی کو زوال نہیں ہے

ہَری دوار

ہندو مذہب کی مشہور و معروف مقدس جگہ کا نام جہاں سے گنگا نکلتی ہے، بھگوان کا گھر

پُن اُدے ہونا

سخاوت جاری رہنا.

مان٘دی ہَری

تھکی ہاری.

ہَری رہنا

(طبیعت) ٹھیک رہنا ؛ (مزاج) درست رہنا ، تازہ رہنا ، سرسبز ہونا ۔

ہَری بولنا

مرتے وقت خدا کا نام لینا نیز چیں بولنا، ہار ماننا

ہَری ہونا

(شاذ) گابھن ہونا ، حاملہ ہو جانا (خصوصاً بکری وغیرہ) ۔

ہَری اوم

بھگوان کو یاد کرنے کے بول ۔

ہَری بَھجَن

رک : ہر بھجن ؛ شیو یا شری کشن جی کی تعریف کے بول نیز پوجا ۔

ہَری ہَر

وشنو کی پوجا نیز مقدس کلمہ جو کسی بُرے عمل یا کام کو دیکھ کر یا کرکے ہندو دہراتے ہیں ، توبہ توبہ ۔

حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی

جوبن سدا نہیں رہتا

پُن کَرْتے پاپ ہوتا

نیت نیکی کی ہو اور برائی ہوجائے.

ہَری پَد

(پنگل) ایک چھند یعنی عروضی وزن کا نام جس کے چار اجزا ہوتے ہیں اور چاروں اجزا میں کل ۵۴ ماترائیں ہوتی ہیں (اسے دو سطروں میں پورا کیا جاتا ہے اور ہر سطر کے بعد وقفہ ہوتا ہے عام دوہوں کی طرح) ۔

ہَری بُلوانا

کہتے ہیں کہ زمانۂ سابق میں بنگالے میں یہ دستور تھا کہ بہت بوڑھے قریب المرگ آدمی کو گنگاجی میں اُتارکر اس سے خدا کا نام لواتے اور غوطہ دے کر مار ڈالتے تھے

سَدا بَہار

۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.

جَڑ ہِلنا

جڑ بلانا (رک) کا لازم.

جَڑ ہِلانا

درخت کی جڑ کا زمینمیں جماؤ کم کردینا ، جڑ اکھیڑنے کی کشش کرنا ؛ بنیاد کمزور کردینا، (کسی کی) متزلزل کردینا.

تُرَت دام مَہا پُن

مزدوری یا قرض ترت ادا کرنا بڑی خیرات ہے ؛ جلد خیرات کرنے سے بڑا ثواب ہوتا ہے ؛ صاف جواب دے دینا لگی لپٹی نہ رکھنا

سَدا سُہاگ

ایک قِسم کا پُھول.

سَدا سُہاگَن

ایک قِسم کی خوانگی چڑیا

ہَری جوت

وشنو کا نور ۔

ہَری چُگ

(لفظاً) ہری چیزیں چگنے والا

ہَری کَچ

رک : ہری کچوہ ۔

ہَری کِری

رک : ہراکری جو درست املا ہے ۔

ہَری گِیلی

سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔

ہَری بَھگتی

رک : ہر بھجن

ہَری بَھری

ہرا بھرا (رک) کی تانیث ؛ مکمل سبزرنگ کی نیز ترو تازہ ، شاداب

ہَری بیگار

رک : ہری ؛ مجبوراً ہل چلانے کی محنت ، کھیتی باڑی کی مزدوری ۔

ہَری کھیتی

کچی کھیتی ، کھیتی جو ابھی تک پکی نہ ہو ، سبز کھیتی

ہَری بھاجی

سبزی ، تازہ سبزی ، ساگ وغیرہ ۔

ہَری مِرچ

سبز رنگ کی چھوٹی بڑی دو اقسام کی مرچ ، عموماً چھوٹی ہری مرچ جو کھانے میں بہت تیز ہوتی ہے اور زیادہ استعمال ہوتی ہے ۔

ہَری کَچُوک

رک : ہری کچوہ ۔

اِمْلی کی جَڑ سے نِکْلا پَتَن٘گ

خلافِ عقل یا خلافِ امید امرکےظہورپذیرہونےکی جگہ پرمستعمل .

دَب ہَری

(کاشت کاری) بیج کو مٹی میں دبانے والا ہلکی قسم کا چھوٹا ہل جس میں پھار کی جگہ تختہ لگا ہوتا ہے جو بونے کے بعد کھیت میں پھیرا جاتا ہے جس سے بیج پر مٹی چڑھ جاتی ہے، دبی ہر.

ہَری بَتّی

سبز رنگ کی روشنی جو کسی مقام سے بے خطر گزرنے کا اشارہ ہوتی ہے ، روانگی کا اشارہ نیز کسی کارروائی کے آغاز کا عندیہ ، اجازت ۔

ہَری چھال

رک : ہری چھال (کا) کیلا ۔

ہَری دُوب

ہری نرسلی گھاس ، نرم سبز گھاس ۔

ہَری کَچُوہ

نہایت ہری ، گہری سبز ، بہت تازہ نیز جو ابھی پوری طرح پکی نہ ہو (فصل وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

ہَری فَصل

سبز فصل جو ابھی پکی نہ ہو نیز سبزی ، ترکاری (جیسے : کھیرے ، ککڑیاں ، گاجریں ، آلو وغیرہ)

جَڑ کالَہ

موسم سرما، جاڑے کا موسم.

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کھیتی ہَری ہونا

کھیتی کا سرسبز و شاداب ہونا .

ہَری چُگا ہے

حریص ہے ؛ کھانے کے واسطے جابجا پھرتا ہے

ہَری ہو جانا

(طبیعت) ہشاش بشاش ہوجانا ، وحشت دور ہوجانا

کوکھ ہَری ہونا

حمل قرار پانا ، بچے پیدا ہونا.

کوکھ ہَری رَہنا

رک : کوکھ ٹھندی رہنا.

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

ہَری ڈال والا

مراد : تازہ ؛ (بالعموم) تازہ سودا بیچنے والے یہ صدا لگاتے ہیں ۔

گود ہَری ہونا

بچّہ پیدا ہونا ، صاحبِ اولاد ہونا ، ماں بننا.

گود ہَری کَرْنا

بے اولاد عورت کو صاحبِ اولاد بنا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُن کی جَڑ سَدا ہَری کے معانیدیکھیے

پُن کی جَڑ سَدا ہَری

pun kii ja.D sadaa hariiपुन की जड़ सदा हरी

اصل: ہندی

ضرب المثل

پُن کی جَڑ سَدا ہَری کے اردو معانی

 

  • نیکی میں سدا برکت ہے, زندگی میں کی گئی بھلائی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of pun kii ja.D sadaa harii

 

  • virtue is evergreen, the good deed in life never goes in vain

पुन की जड़ सदा हरी के हिंदी अर्थ

 

  • नेकी में सदा बरकत है, जीवन में की गई भलाई कभी व्यर्थ नहीं जाती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُن کی جَڑ سَدا ہَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُن کی جَڑ سَدا ہَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words