تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُل صِراط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُل صِراط کے معانیدیکھیے
پُل صِراط کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،
- (مجازاً) بہت مشکل اور دشوار گزار راستہ
شعر
کہیں یوں نہ ہو کوئی پل صراط کے پار ہو مرا منتظر
مگر اس کو جا کے ادھر تلاش کیا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
ہاتھوں میں ہاتھ لے کے یہاں سے گزر چلیں
قدموں میں پل صراط سہی راستا تو ہے
محبتوں کے سفر پر نکل کے دیکھوں گا
یہ پل صراط اگر ہے تو چل کے دیکھوں گا
English meaning of pul-siraat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a bridge over which (in the belief of Mohammadans) the righteous will pass into Paradise, and from which the wicked fall into hell, on the day of judgment
- (Metaphorically) a very dangerous path
पुल-सिरात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- इस्लामी मान्यता के अनुसार जिस पुल को पुरुषों और महिलाओं को पार करना होगा, और स्वर्ग तक पहुंचना होगा यदि वह पुण्य है, या यदि वह पापी है तो नरक में गिर जाए गा, बहुत कठिन रास्ता
- (लाक्षणिक) बहुत कठिन मार्ग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُل صِراط)
پُل صِراط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔