تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُخْتَہ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ تَر کے معانیدیکھیے
پُخْتَہ تَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- زیادہ پَکّا، نہایت مضبوط یا مستحکم، بہت پائیدار
شعر
سعئ ضبط غم بیداد کئے جاتا ہوں
پختہ تر عشق کی بنیاد کئے جاتا ہوں
حسن اعمال کے پھولوں سے ہے دامن خالی
پختہ تر مشق فقط بات بنانے کی ہوئی
دوا اور دعا بے اثر ہو گئی
محبت مری پختہ تر ہو گئی
English meaning of puKHta-tar
Adjective, Singular
- more firm, strong, solid well-built, of brick or stone, of masonry
पुख़्ता-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ज़्यादा पक्का, अत्यधिक शक्तिशाली या स्थिर, बहुत टीकाऊ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ تَر)
پُخْتَہ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔