تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَہ مِزاج" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ مِزاج کے معانیدیکھیے

پُخْتَہ مِزاج

puKHta-mizaajपुख़्ता-मिज़ाज

وزن : 22121

پُخْتَہ مِزاج کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مستقل مزاج، ایسا شخص جس کے مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہو گیا ہو

English meaning of puKHta-mizaaj

Persian, Arabic - Adjective

पुख़्ता-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो किसी बात पर अटल रहे, स्थिरचित्त, दृढ़निश्चय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَہ مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone