تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَہ خَط" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ خَط کے معانیدیکھیے

پُخْتَہ خَط

puKHta-KHatपुख़्ता-ख़त

وزن : 222

پُخْتَہ خَط کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دن کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو

English meaning of puKHta-KHat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • settled or matured handwriting, firm handwriting

पुख़्ता-ख़त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यवस्थित या परिपक्व लिखावट, स्थिर हस्तलेख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ خَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَہ خَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone