تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُخْتَہ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ کاری کے معانیدیکھیے
پُخْتَہ کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی
شعر
سیلاب آ جانے پر اس بستی کی
ساری پختہ کاری کچی رہ جاتی ہے
اک آغاز سفر ہے اے ظفرؔ یہ پختہ کاری بھی
ابھی تو میں نے اپنی پختگی کو خام کرنا ہے
پختہ کاری کی خبر دیتی ہے خامی ان کی
کان کے کچے ہیں مطلب کے مگر پکے ہیں
English meaning of puKHta-kaarii
Noun, Feminine
- workmanship, experience, maturity, ripeness, solidity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ کاری)
پُخْتَہ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔