تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَہ اِرادَہ" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ اِرادَہ کے معانیدیکھیے

پُخْتَہ اِرادَہ

puKHta-iraadaपुख़्ता-इरादा

اصل: فارسی

وزن : 22122

پُخْتَہ اِرادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

English meaning of puKHta-iraada

Noun, Masculine

  • firm intention, determination

पुख़्ता-इरादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्का इरादा, दृढ़ निश्चय, अटल इरादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ اِرادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَہ اِرادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone