تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُکار کے" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُکار کے کے معانیدیکھیے

پُکار کے

pukaar keपुकार के

اصل: ہندی

پُکار کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلجہر ، بآواز بلند ، اونچی آواز سے .
  • کھلم کھلا ، زور سے ، علانیہ ، ڈن٘کے کی چوٹ.
  • (پہلے سے) آواز دے کے ، آگاہ کرکے ، اطلاع کر کے .
  • کھلَّم کھلاّ، علانیہ، ڈنکے کی چوٹ پر، بلند آواز سے

English meaning of pukaar ke

Adverb

पुकार के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खुले तौर पर, जोर से, स्पष्ट रूप से, खुल्लम खुल्ला, डंके की चोट पर, बुलंद आवाज़ से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُکار کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُکار کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone