تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُجاری" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُجاری کے معانیدیکھیے

پُجاری

pujaariiपुजारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پُجاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوجا کرنے والا، پرستش کرنے والا، عقیدت مند
  • یاتریوں کو پوجا کے رسوم بتانے والا، مندر وغیرہ کا مجاور، پانڈا، پنڈت
  • (مجازاً) انسان سے محبت کرنے والا، چاہنے والا

شعر

Urdu meaning of pujaarii

  • Roman
  • Urdu

  • puujaa karne vaala, prastish karne vaala, aqiidatmand
  • yaatriyo.n ko puujaa ke rasuum bataane vaala, mandir vaGaira ka mujaavir, paanDaa, panDit
  • (majaazan) insaan se muhabbat karne vaala, chaahne vaala

English meaning of pujaarii

Noun, Masculine

  • worshipper
  • a priest who officiates at a shrine and lives upon the offerings made to the idol
  • (Metaphorically) lover, ardent admirer

पुजारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी देवी-देवता की मूर्ति या प्रतिमा की पूजा पूरनेवाला व्यक्ति, पूजा कराने वाला, चढ़ावा लेने वाला, पादरी, यात्रियों को पूजा के अनुष्ठान और विधियाँ बताने वाला, पांडा, पण्डित, इंसान से मुहब्बत करने वाला, चाहने वाला
  • पूजा करने वाला व्यक्ति; पूजक; किसी मंदिर में नियमित रूप से पूजा करने वाला व्यक्ति
  • जो किसी के लिए समर्पित हो, जैसे- प्रेम पुजारी, धन का पुजारी।

پُجاری کے مترادفات

پُجاری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُجاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُجاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone