تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان" کے متعقلہ نتائج

آفریں

تعریف، مدح، تحسین، ستائش

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

آفریدنی

پیدا کرنے کے لائق

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیدَگار

پیدا کر نے والا، خلاق، مطلق

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان کے معانیدیکھیے

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

priitam har se neh kar jaise khet kisaan, ghaaTe de aur DanD bhare pher khet se dhyaanप्रीतम हर से नेह कर जैसे खेत किसान, घाटे दे और डंड भरे फेर खेत से ध्यान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان کے اردو معانی

  • خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

Urdu meaning of priitam har se neh kar jaise khet kisaan, ghaaTe de aur DanD bhare pher khet se dhyaan

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa se muhabbat is tarah honii chaahi.e jis tarah kisaan ko apne khet se hotii hai garchaa nuqsaan uThaataa hai magar use chho.Dtaa nahii.n

प्रीतम हर से नेह कर जैसे खेत किसान, घाटे दे और डंड भरे फेर खेत से ध्यान के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर से प्रेम इस तरह होनी चाहिये जिस तरह किसान को अपने खेत से होती है गरचे हानि उठाता है परंतु उसे छोड़ता नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفریں

تعریف، مدح، تحسین، ستائش

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

آفریدنی

پیدا کرنے کے لائق

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیدَگار

پیدا کر نے والا، خلاق، مطلق

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone