تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ" کے متعقلہ نتائج

مِعْیاری

کسوٹی پر پرکھا ہوا، معیار کے مطابق، مقررہ سطح یا معیار پر پورا اترنے والا، بہتر، عمدہ

مِعْیاری وَقت

معیارالاوقات، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

مِعْیِارِیْ گَز

حکومت کی طرف سے مقرر کیا ہوا ناپ کا پیمانہ جو معیاری میٹر سے تھوڑا کم ہوتا ہے، مستند گز، فٹ میعاری گز کا ۱/۳ حصہ ہے، معیاری گز جسے شاہی معیاری گز بھی کہا جاتا ہے، کانسی کی بنی ہوئی ایک سلاخ پر جڑی ہوئی سونے کی دو کیلوں کے مرکزوں کے درمیانی فاصلے کا نام ہے، جسے ۶۲ ڈگری پر ناپا جائے

مِعْیارِی عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو

مِعْیَاْرِیْ زَبَاْنْ

(لسانیات) شستہ زبان جس کو تعلیم یافتہ اور ثقہ اہل علم تسلیم کریں اور استعمال کریں، ٹکسالی زبان، مستند بولی

مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ

سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم

مِعْیَاری مِیٹَر

فرانسیسی نظام میں لمبائی کا پیمانہ، حکومت فرانس نے پیرس میں معیاروں کے ایک ادارہ میں پلاٹینم کی ایک سلاخ رکھی ہوئی ہے جس پر دو نشان لگے ہوئے ہیں ان دونوں نشانوں کا درمیانی فاصلہ معیاری میٹر تصور ہوتا ہے اور اس کے برابر لمبائی کے میٹر دنیا بھر میں رائج ہیں

مِعْیَاْرِی اُسْلُوْبْ

اعلیٰ درجے کا طرز، خوبصورت انداز بیان

مِعْیَارِی مُخَفَّفْ

کسی چیز کے لیے تخفیف شدہ معیاری نام

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

غَیر مِعْیاری

کم درجےکا، غیر معیّاری، لا معیار، بے معیار، جِس کا معیار نہ ہو

گِرِیْنِچْ مِعْیَاْرِیْ وَقْت

گرین وچ میں واقع شمسی وقت کا معیار، اس ناحیہ جس میں برطانوی جزائر شامل ہیں وہاں معیاری وقت کے طور پر اپنایا جانے والا وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ کے معانیدیکھیے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

priit na jaane jaat kujaat nii.nd na jaane TuuTii khaaT, bhuuk na jaane baasii bhaat pyaas na jaane dhobii ghaaTप्रीत न जाने जात कुजात नींद न जाने टूटी खाट, भूक न जाने बासी भात प्यास न जाने धोबी घाट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ کے اردو معانی

  • محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

Urdu meaning of priit na jaane jaat kujaat nii.nd na jaane TuuTii khaaT, bhuuk na jaane baasii bhaat pyaas na jaane dhobii ghaaT

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat karte vaqt ko.ii ye nahii.n sochtaa ki is ka mahbuub kis zaat ya qaum ka hai jis tarah niind har jagah aur har haalat me.n aajaatii hai aur bhuuk me.n insaan ko baasii roTii bhii achchhii maaluum hotii hai aur pyaas lagii ho to insaan ye nahii.n dekhtaa ki paanii saaf shaffaaf hai ya gadlaa

प्रीत न जाने जात कुजात नींद न जाने टूटी खाट, भूक न जाने बासी भात प्यास न जाने धोबी घाट के हिंदी अर्थ

  • प्रेम करते समय कोई ये नहीं सोचता कि उस का प्रेमी किस जाति या वर्ण का है, जिस तरह नींद हर जगह और हर हालत में आ जाती है और भूख में मनुष्य को बासी रोटी भी अच्छी मालूम होती है और प्यास लगी हो तो मनुष्य ये नहीं देखता कि पानी शुद्ध है या अशुद्ध

    विशेष सं: क्षुधातुराणां न बलं न बुद्धि, तृष्णातुराणां न च पात्र शुद्धि, कामानुराणां न भयं न लज्जा, निद्रातुराणां न च भूमिशय्या।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِعْیاری

کسوٹی پر پرکھا ہوا، معیار کے مطابق، مقررہ سطح یا معیار پر پورا اترنے والا، بہتر، عمدہ

مِعْیاری وَقت

معیارالاوقات، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

مِعْیِارِیْ گَز

حکومت کی طرف سے مقرر کیا ہوا ناپ کا پیمانہ جو معیاری میٹر سے تھوڑا کم ہوتا ہے، مستند گز، فٹ میعاری گز کا ۱/۳ حصہ ہے، معیاری گز جسے شاہی معیاری گز بھی کہا جاتا ہے، کانسی کی بنی ہوئی ایک سلاخ پر جڑی ہوئی سونے کی دو کیلوں کے مرکزوں کے درمیانی فاصلے کا نام ہے، جسے ۶۲ ڈگری پر ناپا جائے

مِعْیارِی عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو

مِعْیَاْرِیْ زَبَاْنْ

(لسانیات) شستہ زبان جس کو تعلیم یافتہ اور ثقہ اہل علم تسلیم کریں اور استعمال کریں، ٹکسالی زبان، مستند بولی

مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ

سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم

مِعْیَاری مِیٹَر

فرانسیسی نظام میں لمبائی کا پیمانہ، حکومت فرانس نے پیرس میں معیاروں کے ایک ادارہ میں پلاٹینم کی ایک سلاخ رکھی ہوئی ہے جس پر دو نشان لگے ہوئے ہیں ان دونوں نشانوں کا درمیانی فاصلہ معیاری میٹر تصور ہوتا ہے اور اس کے برابر لمبائی کے میٹر دنیا بھر میں رائج ہیں

مِعْیَاْرِی اُسْلُوْبْ

اعلیٰ درجے کا طرز، خوبصورت انداز بیان

مِعْیَارِی مُخَفَّفْ

کسی چیز کے لیے تخفیف شدہ معیاری نام

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

غَیر مِعْیاری

کم درجےکا، غیر معیّاری، لا معیار، بے معیار، جِس کا معیار نہ ہو

گِرِیْنِچْ مِعْیَاْرِیْ وَقْت

گرین وچ میں واقع شمسی وقت کا معیار، اس ناحیہ جس میں برطانوی جزائر شامل ہیں وہاں معیاری وقت کے طور پر اپنایا جانے والا وقت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone