تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِریم کَہانی" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِیاطی

احتیاط سے منسوب، جس میں احتیاط پر عمل کیا جائے، وہ عمل جو احتیاط کی غرض سے ہو

اِحْتِیاط سے

اِحْتِیاطاً

متوجہ ہو کر، زور دے کر‏، كامل غور و فكر كے بعد

اِحْتِیاطِ عِشْق

اِحْتِیاطِ وَضْعِ جُنُوں

اِحْتِیاطی تَدابِیر

بَراہِ اِحْتِیاط

آئِنْدَہ را اِحْتِیاط

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

با اِحْتِیاط

محتاط، احتیاط رکھنے والا، احتیاط کرنے والا

بَد اِحْتِیاط

ہوشیاری سے کام نہ کرنے والا، دور اندیشی نہ برتنے والا، بد پرہیز، لاابالی

بے اِحْتِیاط

جو احتیاط نہ کرے، غیر محتاط، لاپرواہ

نا قابِلِ اِحْتِیاط

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں پِریم کَہانی کے معانیدیکھیے

پِریم کَہانی

prem-kahaaniiप्रेम-कहानी

اصل: ہندی

وزن : 21122

Roman

پِریم کَہانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عشق کی داستان، عشقیہ کہانی، محبت کی داستان

شعر

Urdu meaning of prem-kahaanii

  • ishaq kii daastaan, ishqiyaa kahaanii, muhabbat kii daastaan

English meaning of prem-kahaanii

Noun, Feminine

  • a love tale, love story

प्रेम-कहानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कथा या कहानी जिसमें प्रेम और शृंगार की प्रधानता हो, प्रणयकथा, प्रेमगाथा, मुहब्बत की दास्तान, प्रेमकथा, प्यार की कहानी

پِریم کَہانی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِیاطی

احتیاط سے منسوب، جس میں احتیاط پر عمل کیا جائے، وہ عمل جو احتیاط کی غرض سے ہو

اِحْتِیاط سے

اِحْتِیاطاً

متوجہ ہو کر، زور دے کر‏، كامل غور و فكر كے بعد

اِحْتِیاطِ عِشْق

اِحْتِیاطِ وَضْعِ جُنُوں

اِحْتِیاطی تَدابِیر

بَراہِ اِحْتِیاط

آئِنْدَہ را اِحْتِیاط

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

با اِحْتِیاط

محتاط، احتیاط رکھنے والا، احتیاط کرنے والا

بَد اِحْتِیاط

ہوشیاری سے کام نہ کرنے والا، دور اندیشی نہ برتنے والا، بد پرہیز، لاابالی

بے اِحْتِیاط

جو احتیاط نہ کرے، غیر محتاط، لاپرواہ

نا قابِلِ اِحْتِیاط

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِریم کَہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِریم کَہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone