تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹ" کے متعقلہ نتائج

بے عِزَّت

ذلیل، خوار، بدنام، بے آبرو، رسوا، جس کی کوئی عزت نہ ہو

بے عِزَّتِی

گستاخی‏، عدم احترام

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹ کے معانیدیکھیے

پوٹ

poTपोट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

پوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پوتھ (۵) .
  • رک : پوٹا (۱) .
  • (کاپی نویسی) کاپی یا (کتاب) کے (نچلے) حاشیے کے آخری کونے پر آئندہ صفحے کا پہلا کلمہ جو بطور یاد داشت لکھا جاتا ہے (تاکہ سلسلہ ملانے میں دشواری نہ ہو) ، لن٘گر ، ترک ، رکاب ، (جفت) صفحے کا نچلا آخری کونا جہاں آئندہ (طاق) صفحے کی عبارت کا پہلا لفظ لکھا جاتا ہے .
  • گٹھڑی ، گٹّھڑ ، بقچہ ، بنڈل ، پشتارہ .
  • (کتاب کا) جڑے ہوے دو ورقوں کا وہ حاشیہ جہاں مڑائی کے بعد سلائی ہوتی ہے .
  • (مجازاً) ڈھیر ، ان٘بار ، مجموعہ .
  • کپڑے کی تھانوں کی بندھی ہوئی بڑی بہن٘گی ، گان٘ٹھ ، پلندا ، بوغ بند ، بغچہ ، گٹّھڑ .
  • ایک کپڑا جس میں اناج بان٘دھتے ہیں .
  • ان دو چادروں میں سے ہر ایک جن میں مردے کو لپیٹتے ہیں ، لفافہ ، پوٹ کی چادر .
  • (مجازاً) نالی ، پرنالہ ، جھیل ، تالاب .
  • فوّارہ ، سیل آب ، گرہ .
  • کثرت ، افراط ، بہتات .
  • رک : پاٹ .
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ گٹھری۔ بنڈل۔ انبار۔ ع (باندھنا کے ساتھ) ؎ ۲۔ کفن کی چادر۔ ؎ ۳۔ افراد۔ کثرت۔ جیسے پانی کی پوٹ۔ ۴۔ کتاب کے اوراق کی وہ جگہ جو جزو بندی کی غرض سے سادی چھوڑی جاتی ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of poT

Noun, Feminine

पोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े, कागज़, टाट आदि से चारों ओर से बँधी हुई गठरी या पोटली
  • ढेर; राशि
  • शव पर डाली जाने वाली चादर; कफ़न के ऊपर का कपड़ा
  • पुस्तक की सिलाई में उसका पुट्ठा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर की नीव।
  • मेल। मिलान। स्त्री० [सं० पोट = ढेर, हिं० पोटली] १. ऐसी पोटली या गठरी जो चारों ओर से कपड़े, कागज, टाट आदि से बंधी हुई हो। २. ढेर। राशि। स्त्री० [सं० पृष्ठ] पुस्तकों की सिलाई में उसका पुट्ठा। स्त्री० [सं० पोत वस्त्र] शव पर डाली जानेवाली चादर। कफन के ऊपर का कपड़ा।

پوٹ کے مترادفات

پوٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone