تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا" کے متعقلہ نتائج

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا کے معانیدیکھیے

پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا

post ustuKHvaa.n baaqii rah jaanaaपोस्त उसतुख़्वाँ बाक़ी रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • بہت دُبلا ہوجانا، ہڈی چمڑا باقی رہ جانا
  • پوست اتارنا، کھال اتارنا، چھلکا الگ کرنا

Urdu meaning of post ustuKHvaa.n baaqii rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut dublaa hojaana, haDDii cham.Daa baaqii rah jaana
  • post utaarnaa, khaal utaarnaa, chhilkaa alag karnaa

English meaning of post ustuKHvaa.n baaqii rah jaanaa

Persian, Hindi

  • be mere skin and bones, become very thin and weak, become emaciated
  • to strip skin, to separate rind

पोस्त उसतुख़्वाँ बाक़ी रह जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • बहुत दुबला होजाना, हड्डी-चमड़ा शेष रह जाना
  • चमड़ी उतारना, खाल उतारना, छिलका अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْت اُستُخْواں باقی رَہْ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone