تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْت" کے متعقلہ نتائج

پوشاک

لباس، پہننے کے کپڑے

پوشاکی

ایک کپڑا جو گاڑھے سے باریک اور تن زیب سے موٹا ہوتا ہے، عمدہ لباس، نفیس لباس، اچھا کپڑا، پوشاک

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

پوشاک بَڑھانا

کپڑے اتارنا

خوش پوشاک

عُمدہ لباس پہننے والا، خُوش لباس

نفیس پوشاک

قیمتی اور خوبصورت پوشاک

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

ماتَمی پوشاک

سیاہ یا نیلے رنگ کا لباس جو رنج و غم کی حالت میں پہنا جاتا ہے

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

یَک نُور آدمی سو نُور پوشاک

مراد : سراپا نور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْت کے معانیدیکھیے

پوسْت

postपोस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑا ، کھال .
  • پرت (بدن یا کسی چیز کا) .
  • کین٘چلی (سان٘پ کے ساتھ مخصوص) .
  • چھال ، بکل .
  • چھلکا ، پھل پر کا بیرونی حصہ .
  • خشخاش کا ڈوڈا جسے جوش دے کر ایک نشہ آور عرق تیار کرتے ہیں ، کوکنار .
  • ۔ (ف۔ بروزن دوست) مذکر۔ ۱۔ جِلد۔ بدن کا ظاہری حصہ۔ چمڑا۔ کھال۔ ۲۔ مسلم خشخاش کی بونڈی۔ ۳۔ چھلکا۔ بکّل۔
  • (مجازاً) باہر کا حصہ ، غیر اہم بات یا چیز .

شعر

Urdu meaning of post

  • Roman
  • Urdu

  • cham.Daa, khaal
  • parat (badan ya kisii chiiz ka)
  • kenchulii (saamp ke saath maKhsuus)
  • chhaal, bakkal
  • chhilkaa, phal par ka bairuunii hissaa
  • KhashKhaash ka DoDaa jise josh de kar ek nasha aavar arq taiyyaar karte hai.n, kokanaar
  • ۔ (pha। barozan dost) muzakkar। १। jald। badan ka zaahirii hissaa। cham.Daa। khaal। २। muslim KhashKhaash kii bonDii। ३। chhilkaa। bakkal
  • (majaazan) baahar ka hissaa, Gair aham baat ya chiiz

English meaning of post

Noun, Masculine

पोस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाल। त्वचा।
  • पेड़ की छाल।
  • खाल, त्वचा, जिल्द, पेड़ की छाल, पिशुनता, ग़ीबत ।।
  • छिलका; बकला
  • खाल; त्वचा; चमड़ा
  • अफ़ीम के पौधे का डोडा; ा।

پوسْت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوشاک

لباس، پہننے کے کپڑے

پوشاکی

ایک کپڑا جو گاڑھے سے باریک اور تن زیب سے موٹا ہوتا ہے، عمدہ لباس، نفیس لباس، اچھا کپڑا، پوشاک

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

پوشاک بَڑھانا

کپڑے اتارنا

خوش پوشاک

عُمدہ لباس پہننے والا، خُوش لباس

نفیس پوشاک

قیمتی اور خوبصورت پوشاک

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

ماتَمی پوشاک

سیاہ یا نیلے رنگ کا لباس جو رنج و غم کی حالت میں پہنا جاتا ہے

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

یَک نُور آدمی سو نُور پوشاک

مراد : سراپا نور ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone