تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوشِش" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں پوشِش کے معانیدیکھیے

پوشِش

poshishपोशिश

اصل: فارسی

وزن : 22

پوشِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لباس، پوشاک
  • اوپر ڈالنے کا کپڑا، وہ چیز جو منڈھی جائے، غلاف، جس سے کوئی شے ڈھکی جائے
  • چھت، (چھت کا) پٹاؤ
  • چھپانا، ڈھانکنا
  • تانگے بگھی وغیرہ کا پردہ یا غلاف، ٹپ

شعر

English meaning of poshish

Noun, Feminine

  • covering, a coverlet, sheet, blanket
  • clothes, dress, garment

पोशिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहनावा, वस्त्र
  • ऊपर डालने का कपड़ा, वह चीज़ जो मंढी जाए, आवरण, जिस से कोई चीज़ ढकी जाए
  • छत, (छत का) पटाव
  • छुपाना, ढकना
  • ताँगे बग्घी इत्यादि का पर्दा या आवरण, टप

پوشِش کے مترادفات

پوشِش کے قافیہ الفاظ

پوشِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوشِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوشِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone