تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوشِیدَگی" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں پوشِیدَگی کے معانیدیکھیے

پوشِیدَگی

poshiidagiiपोशीदगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

پوشِیدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اخفا، پردہ، تنہائی
  • (مجازاً) عدم، غیب

English meaning of poshiidagii

Noun, Feminine

पोशीदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छिपाने की क्रिया या भाव, छिपाव, पहनाव, पर्दा
  • (लाक्षणिक) छिपे होने का भाव, अनुपस्थित, परोक्ष, अदृश्य

پوشِیدَگی کے مترادفات

پوشِیدَگی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوشِیدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوشِیدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone