تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پورْٹْ مِنْٹو" کے متعقلہ نتائج

مِنٹو

کشمیری پنڈتوں کی ایک ذات ۔

مِنٹوں

منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل

مِنٹوں کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، قریب المرگ ، بہت جلد مرنے والا ۔

مِنٹوں میں

تھوڑی سی دیر میں ، بہت کم وقت میں ، فوراً ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پورْٹْ مِنْٹو کے معانیدیکھیے

پورْٹْ مِنْٹو

port-minToपोर्ट-मिंटो

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پورْٹْ مِنْٹو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑے کا تھیلا (بیگ) جس میں دو برابر حصے ہوتے ہیں اور بیچ میں سے کھلتا ہے .
  • سفری چرمی بیگ یا بکس ، اٹیچی کیس .
  • ۔ (انگ) مذکر۔ سفری چرمی بکس۔

Urdu meaning of port-minTo

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De ka thailaa (baig) jis me.n do baraabar hisse hote hai.n aur biich me.n se khultaa hai
  • safrii charmii baig ya baks, aTaichii kes
  • ۔ (ang) muzakkar। safrii charmii baks

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنٹو

کشمیری پنڈتوں کی ایک ذات ۔

مِنٹوں

منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل

مِنٹوں کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، قریب المرگ ، بہت جلد مرنے والا ۔

مِنٹوں میں

تھوڑی سی دیر میں ، بہت کم وقت میں ، فوراً ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پورْٹْ مِنْٹو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پورْٹْ مِنْٹو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone