تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ کے معانیدیکھیے

پاپ

popपॉप

اصل: انگریزی

پاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں

اسم، مذکر

  • کوئی پینے کی چیز جس میں پھین اٹھتا ہو یا جس کی بوتل کا ڈھکَّن کھولنے پر آواز نکلتی ہو

شعر

English meaning of pop

Noun, Masculine

  • A genre of Music, Abbreviation for popular as in pop-fiction

Noun, Masculine

  • The sound of popping

पॉप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ख़ास अंदाज़ की अवामी मूसीक़ी और इस का ताइफ़ा जिस में बहुत ऊंचे सुरों में साज़ बजाते और गाते हैं साथ साथ थिरकते भी जाते हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई पीने की चीज़ जिस में फैन उठता हो या जिस की बोतल का ढक्कन खोलने पर आवाज़ निकलती हो

پاپ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone