تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوکَھر" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں پوکَھر کے معانیدیکھیے

پوکَھر

pokharपोखर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پوکَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹے بازی میں ایک ضرب کا نام جو حریف کی کمر پر دائیں جانب مارتے ہیں
  • تالاب، جوبڑ، تالاب یا دریا کے کنارے ایسا گڑھا جو پانی کے چڑھاؤ سے بھر جائے
  • ایک تیرتھ کا نام جو اجمیر سے تین کوس کے فاصلے پر واقع ہے، پشکر

شعر

English meaning of pokhar

Noun, Masculine

  • pond, pool, tank, small lake
  • a place of Hindu pilgrimage

पोखर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पोखरा, छोटा तालाब, तालाब, जूहड़, पुष्कर, तालाब या दरिया के किनारे ऐसा गढ़ा जो पानी के चढ़ाव से भर जाये

پوکَھر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوکَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوکَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone