تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوکَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوکَھر کے معانیدیکھیے
پوکَھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پٹے بازی میں ایک ضرب کا نام جو حریف کی کمر پر دائیں جانب مارتے ہیں
- تالاب، جوبڑ، تالاب یا دریا کے کنارے ایسا گڑھا جو پانی کے چڑھاؤ سے بھر جائے
- ایک تیرتھ کا نام جو اجمیر سے تین کوس کے فاصلے پر واقع ہے، پشکر
شعر
بے قید و بند کوندتی رنگین مچھلیاں
دیکھی ہیں میں نے گاؤں کے پوکھر کے آس پاس
جو ہم نے ان دنوں بس یوں ہی پوکھر میں اچھالے تھے
لگوں جب ڈوبنے تو وہ ہی تنکے گھیر لیتے ہیں
English meaning of pokhar
Noun, Masculine
- pond, pool, tank, small lake
- a place of Hindu pilgrimage
पोखर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पोखरा, छोटा तालाब, तालाब, जूहड़, पुष्कर, तालाब या दरिया के किनारे ऐसा गढ़ा जो पानी के चढ़ाव से भर जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوکَھر)
پوکَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔