تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیاسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیاسا کے معانیدیکھیے
پِیاسا کے اردو معانی
صفت
- تشنہ ، جسے پانی پینے کی خواہش ہو .
- (مجازاً) مشتاق ، آرزومند .
- (مجازاً) حاجت مند ، غرض مند ، ضرورت مند، خواہش مند .
- ۔(ھ) تحتانی مخلوط التلفظ اور نیز تحتانی ملفوظی سے شعرا نے کہا ہے۔ ؎ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے پیاسی۔ ۱۔تشنہ۔ ۲۔حاجت مند۔ مشتاق۔ آرزومند۔
شعر
سمندروں کا یہ نمکین پانی کیسے پیوں
پیاسا ہوں مگر اتنی زیادہ پیاس نہیں
ترے دو گھونٹ پی کر تشنگی بھڑکی تو یہ جانا
وہی اچھے ہیں جو بالکل پیاسا چھوڑ دیتے ہیں
کبھی سیراب کر جاتا ہے ہم کو ابر کا منظر
کبھی ساون برس کر بھی پیاسا چھوڑ دیتے ہیں
English meaning of piyaasaa
Adjective
- longing for, strongly desirous, thirsty
पियासा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- = प्यासा
- (लाक्षणिक अर्थ) किसी वस्तु की प्राप्ति की प्रबल कामना करने वाला
- जिसे प्यास लगी हो, जो पानी पीना चाहता हो, तृषित, पिपासायुक्त
پِیاسا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیاسا)
پِیاسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔