تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیار" کے متعقلہ نتائج

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاعات

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیار کے معانیدیکھیے

پِیار

piyaarपियार

نیز - پِیال

اصل: سنسکرت

پِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

पियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पेड़ और उसका फल, यह पेड़ महुवे के पेड़ जैसा होता है, इसमें फ़ालसे के समान गोल-गोल फल लगते हैं, एक प्रकार का फल जिसमें मीठे गूदे की पतली परत होती है जिसके नीचे चपटे बीज होते हैं बीजों की गरी स्वाद में बादाम और पिस्ते के जैसा मीठा होता है यह मेवों की श्रेणी में गिना जाता है और चिरौंजी के नाम से बेचा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone