تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار کے معانیدیکھیے

پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار

piyaa meraa a.ndhaa kis ke liye karuu.n si.ngaarपिया मेरा अंधा किस के लिये करूँ सिंगार

ضرب المثل

Roman

پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار کے اردو معانی

  • جب کوئی قدر دان نہ ہو تو کیوں محنت کروں (عام طور پر عورت اپنے ناقدر شناش خاوند کی نسبت بولا کرتی ہیں) .

Urdu meaning of piyaa meraa a.ndhaa kis ke liye karuu.n si.ngaar

Roman

  • jab ko.ii kadrdaan na ho to kyo.n mehnat karuu.n (aam taur par aurat apne naaqadr shanaash Khaavand kii nisbat bolaa kartii hain)

पिया मेरा अंधा किस के लिये करूँ सिंगार के हिंदी अर्थ

  • जब कोई कद्रदान ना हो तो क्यों मेहनत करूं (आम तौर पर औरत अपने नाक़द्र शनाश ख़ावंद की निसबत बोला करती हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone