تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹاری" کے متعقلہ نتائج

ڈلیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی، بید، مون٘ج یا کھجور کے پتّوں کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوکری، چنگیری، چنگیر

ڈُلْیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

ہَنڈِیا ڈَلِیا

رک : ہنڈیا ڈوئی جو زیادہ مستعمل ہے ، باورچی خانے کا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹاری کے معانیدیکھیے

پِٹاری

piTaariiपिटारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِٹاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. پِٹارا (رک ) کی تصغیر .
  • ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.
  • ۲. پاندان ، پان رکھنے کا مسی یا برنجی برتن .
  • ۳. ان٘گور رکھنے کا پتلی لکڑی کا بنا ہوا چھوٹا ڈبا ؛ انگور کی قُتّی .

شعر

Urdu meaning of piTaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. piTaaraa (ruk ) kii tasGiir
  • ek kii.Daa jo chaavlo.n me.n paida hotaa hai ang ha Weevil
  • ۲. paanadaan, paan rakhne ka misii ya biranjii bartan
  • ۳. anguur rakhne ka patlii lakk.Dii ka banaa hu.a chhoTaa Dibbaa ; anguur kii quttii

English meaning of piTaarii

Noun, Feminine

  • weevil
  • a small basket, basket, box, betel-box

पिटारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक कीड़ा जो चावलों में पैदा होता है अंग, घुन
  • छोटा पिटारा, छोटी संदूकची, पानदान, छोटी टोकरी जिस पर ढक्कन होता है, बाँस की तीलियों से बना सपेरों का डिब्बा,अंगूर रखने की लक्कड़ी की बनी हुई पिटारी

پِٹاری کے مترادفات

پِٹاری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈلیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی، بید، مون٘ج یا کھجور کے پتّوں کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوکری، چنگیری، چنگیر

ڈُلْیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

ہَنڈِیا ڈَلِیا

رک : ہنڈیا ڈوئی جو زیادہ مستعمل ہے ، باورچی خانے کا سامان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone