تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹائی" کے متعقلہ نتائج

ہُوَیدا

ظاہر، عیاں، نمودار، آشکار، واضع، صریح، صاف

ہُوَیدا ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکار ہونا ، واضع ہونا نیز نمودار یا طلوع ہونا.

ہُوَیدا کَرنا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، آشکار کرنا ؛ واضع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹائی کے معانیدیکھیے

پِٹائی

piTaa.iiपिटाई

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بٹنے کی حالت یا کیفیت
  • مارنے کا انعام، بٹوانے کی مزدوری
  • پیٹنے کومل جیسے چھت کی پٹائی، پیٹنے کی مزدوری

شعر

Urdu meaning of piTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • baTne kii haalat ya kaifiiyat
  • maarne ka inaam, biTvaane kii mazduurii
  • piiTne komal jaise chhat kii piTaa.ii, piiTne kii mazduurii

English meaning of piTaa.ii

Noun, Feminine

  • beating, thrashing, wages paid for it

पिटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पीटने की क्रिया या भाव जैसे-छत की पिटाई
  • पीटने पर मिलने वाला पारिश्रमिक या मज़दूरी
  • अच्छी तरह पड़ने वाली मार
  • ज़मीन या छत को पीटने से मिलने वाली मज़दूरी

پِٹائی کے مرکب الفاظ

پِٹائی سے متعلق دلچسپ معلومات

پٹائی یہ لفظ ہمارے یہاں مزاحیہ یا غیر رسمی استعمال کے لئے مخصوص ہے۔ اسے آج کل بالکل نامناسب طور پر’’زد وکوب‘‘ یا ’’مارپیٹ‘‘ کے معنی میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ غلط: پولیس نے بے گناہ طالب علموں کی پٹائی کی۔ صحیح: پولیس نے بے گناہ طالب علموں کوزد و کوب کیا/مارا پیٹا۔ غلط: استاد نے بچوں کی پٹائی کی۔ صحیح: استاد نے بچوں کو زد و کوب کیا/مارا پیٹا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوَیدا

ظاہر، عیاں، نمودار، آشکار، واضع، صریح، صاف

ہُوَیدا ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکار ہونا ، واضع ہونا نیز نمودار یا طلوع ہونا.

ہُوَیدا کَرنا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، آشکار کرنا ؛ واضع کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone