تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرْبین" کے متعقلہ نتائج

ہُنَر مَند

کسی کام یا فن میں ماہر

ہُنَرَ مند بُھوکا نَہیں رَہتا

کوئی فن یا ہنر جاننے والا آدمی کما کھاتا ہے ، ہنر کام کی چیز ہے

ہُنَر مَندی

خوبی

ہُنَر مَندانَہ

ہنروں مندوں کا سا ؛ ماہرانہ ؛ پیشہ ورانہ ۔

ہُنَر مَندَگی

رک : ہُنرمندی ۔

نِیم ہُنَر مَند

وہ جو مکمل طور پر ہنر مند نہ ہو ، آدھا کاری گر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرْبین کے معانیدیکھیے

پِرْبین

pirbenपिर्बेन

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پِرْبین کے اردو معانی

 

  • حسین ، خوبصورت.
  • عاقل ، دانا ، ہوشیار ؛ صاحب نظر ، ماہر فن ، جوہری.
  • چھوٹ ، چمک دمک.

Urdu meaning of pirben

  • Roman
  • Urdu

  • husain, Khuubsuurat
  • aaqil, daana, hoshyaar ; saahib nazar, maahir-e-fan, jauharii
  • chhuuT, chamak damak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُنَر مَند

کسی کام یا فن میں ماہر

ہُنَرَ مند بُھوکا نَہیں رَہتا

کوئی فن یا ہنر جاننے والا آدمی کما کھاتا ہے ، ہنر کام کی چیز ہے

ہُنَر مَندی

خوبی

ہُنَر مَندانَہ

ہنروں مندوں کا سا ؛ ماہرانہ ؛ پیشہ ورانہ ۔

ہُنَر مَندَگی

رک : ہُنرمندی ۔

نِیم ہُنَر مَند

وہ جو مکمل طور پر ہنر مند نہ ہو ، آدھا کاری گر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرْبین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرْبین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone