تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِک اَنگ" کے متعقلہ نتائج

پِک

کویل، کوکلا، لاط : Cuculus indicus

پِکِٹِن٘گ

رک : پکیٹنگ .

پِکیٹِن٘گ

پہرہ دینا ، گشت کرنا ؛ ہڑتال کے زمانے میں آدمیوں کو کام سے روکنا ، دھرنا دینا.

پِک اَپ

ٹرک کی وضع کی چھوٹی گاڑی جو عموماً سامان کے نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتی ہے، وین.

پِکی

مادہ کوئل .

پِکَّ

بیس برس کی عمر کا ہاتھی، ہاتھی کا بچہ، جوان ہاتھی

پِک اَنگ

ایک چھوٹا پرندہ جو عام طور پر چٹکیا کہلاتا ہے .

پِکْنا

فصل پیدا ہونا، پیدا ہونا

پِکْنِک

باہم چندہ کر کے یا مل جل کر بستی سے دور کسی مقام پر کھیل یا تفریح اور کھانے پینے کی تقریب یا تقریب منانے کا عمل.

پِکاس

سخت یا پتھریلی زمین کی کھدائی کا ایک اوزار جس میں لکڑی کے پتّے کے سرے پر ایک لمبا گاو دم لوہا جڑا ہوتا ہے، اس کا وہ سرا جس سے کھدائی کرتے ہیں مقابل سرے کے سہ یا چہار چند لمبا ہوتا ہے، کدال، پھاوڑے کی طرح زمین کھودنے کی ایک آلہ

پِک بَنْدُھو

کویل کا دوست

پِک دان

رک : پیکدان.

پِک بَینی

کویل جیسی آواز رکھنے والا ؛ کویل جیسی سریلی آواز رکھنے والی عورت .

پِک پِرِیا

بڑی جامن

پِکْچَر ہِٹ کَرنا

فلم کامیاب کرنا ، فلم کی نمائش کرکے ناظرین سے داد و تحسین لینا.

پِک بَیانی

کویل جیسی آواز رکھنے والا ؛ کویل جیسی سریلی آواز رکھنے والی عورت .

پِک وَیانی

کویل جیسی آواز رکھنے والا ؛ کویل جیسی سریلی آواز رکھنے والی عورت .

پِکْچَر لَگْنا

فلم کا سینما میں نمائش کے لیے پیش ہونا ، فلم دکھائی جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِک اَنگ کے معانیدیکھیے

پِک اَنگ

pik-a.ngपिक-अंग

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِک اَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا پرندہ جو عام طور پر چٹکیا کہلاتا ہے .

Urdu meaning of pik-a.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa parindaa jo aam taur par chaTakyaa kahlaataa hai

पिक-अंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चातक (पक्षी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِک

کویل، کوکلا، لاط : Cuculus indicus

پِکِٹِن٘گ

رک : پکیٹنگ .

پِکیٹِن٘گ

پہرہ دینا ، گشت کرنا ؛ ہڑتال کے زمانے میں آدمیوں کو کام سے روکنا ، دھرنا دینا.

پِک اَپ

ٹرک کی وضع کی چھوٹی گاڑی جو عموماً سامان کے نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتی ہے، وین.

پِکی

مادہ کوئل .

پِکَّ

بیس برس کی عمر کا ہاتھی، ہاتھی کا بچہ، جوان ہاتھی

پِک اَنگ

ایک چھوٹا پرندہ جو عام طور پر چٹکیا کہلاتا ہے .

پِکْنا

فصل پیدا ہونا، پیدا ہونا

پِکْنِک

باہم چندہ کر کے یا مل جل کر بستی سے دور کسی مقام پر کھیل یا تفریح اور کھانے پینے کی تقریب یا تقریب منانے کا عمل.

پِکاس

سخت یا پتھریلی زمین کی کھدائی کا ایک اوزار جس میں لکڑی کے پتّے کے سرے پر ایک لمبا گاو دم لوہا جڑا ہوتا ہے، اس کا وہ سرا جس سے کھدائی کرتے ہیں مقابل سرے کے سہ یا چہار چند لمبا ہوتا ہے، کدال، پھاوڑے کی طرح زمین کھودنے کی ایک آلہ

پِک بَنْدُھو

کویل کا دوست

پِک دان

رک : پیکدان.

پِک بَینی

کویل جیسی آواز رکھنے والا ؛ کویل جیسی سریلی آواز رکھنے والی عورت .

پِک پِرِیا

بڑی جامن

پِکْچَر ہِٹ کَرنا

فلم کامیاب کرنا ، فلم کی نمائش کرکے ناظرین سے داد و تحسین لینا.

پِک بَیانی

کویل جیسی آواز رکھنے والا ؛ کویل جیسی سریلی آواز رکھنے والی عورت .

پِک وَیانی

کویل جیسی آواز رکھنے والا ؛ کویل جیسی سریلی آواز رکھنے والی عورت .

پِکْچَر لَگْنا

فلم کا سینما میں نمائش کے لیے پیش ہونا ، فلم دکھائی جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِک اَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِک اَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone