تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں کے معانیدیکھیے

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں

piiTh piichhe baadshaah ko bhii buraa kahte hai.nपीठ पीछे बादशाह को भी बुरा कहते हैं

ضرب المثل

Roman

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں کے اردو معانی

  • غیبت میں کوئی برا کہے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے
  • غیر حاضری میں کسی کی کوئی پروا نہیں کرتا
  • پیٹھ پیچھے برا کہنے کا برا نہیں ماننا چاہیے کیونکہ پیٹھ پیچھے بادشاہ کو بھی برا کہا جاتا ہے

Urdu meaning of piiTh piichhe baadshaah ko bhii buraa kahte hai.n

Roman

  • Giibat me.n ko.ii buraa kahe to is kii parvaah nahii.n karnii chaahi.e
  • Gair haazirii me.n kisii kii ko.ii parva nahii.n kartaa
  • piiTh piichhe buraa kahne ka buraa nahii.n maannaa chaahi.e kyonki piiTh piichhe baadashaah ko bhii buraa kahaa jaataa hai

पीठ पीछे बादशाह को भी बुरा कहते हैं के हिंदी अर्थ

  • चुग़ली में कोई बुरा कहे तो उसकी परवाह नहीं करनी चाहिए
  • अनुपस्थिति में किसी की कोई परवाह नहीं करता
  • पीठ पीछे बुरा कहने का बुरा नहीं मानना चाहिए क्यूँकि पीठ पीछे बादशाह को भी बुरा कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone