تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ پھیْرنا" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ پھیْرنا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ پھیْرنا

piiTh phernaaपीठ फेरना

محاورہ

مادہ: پِیٹھ

پِیٹھ پھیْرنا کے اردو معانی

  • میدان سے بھاگ جانا.
  • رخصت ہونا ، روانہ ہونا ، جانا.
  • من٘ہ موڑنا ، اعتراض کرنا ، بیزاری یا نفرت کی وجہ سے ایک طرف سے دوسری طرف من٘ہ کر لینا.
  • رخ بدلنا ، مڑ کر بیٹھنا.
  • کروٹ بدلنا ، من٘ھ پھیر کر لیٹنا
  • (مجازاً) مرجانا ، انتقال کر جانا ، رحلت کرنا ، دنیا سے گزر جانا
  • ۔۱۔مڑکر بیٹھنا۔ رخ بدل کر بیٹھنا۔ ۲۔بیزاری یا نفرت کی وجہ سے ایک طرف سے دوسری طرف مُنہ کرلینا۔ ۳۔پیٹھ موڑنا۔ روانہ ہونا۔ جانا۔ رخصت ہونا۔ ۴۔لڑائی سے بھاگنا۔ ہزیمت اُٹھانا۔

English meaning of piiTh phernaa

  • withdraw, turn back, take flight

पीठ फेरना के हिंदी अर्थ

  • मैदान से भाग जाना
  • (मजाज़न) मर जाना, इंतिक़ाल कर जाना, रहलत करना, दुनिया से गुज़र जाना
  • ۔۱۔मुड़कर बैठना। रुख़ बदल कर बैठना। २।बेज़ारी या नफ़रत की वजह से एक तरफ़ से दूसरी तरफ़ मुना कर लेना। ३।पीठ मोड़ना। रवाना होना। जाना। रुख़स्त होना। ४।लड़ाई से भागना। हज़ीमत उठाना
  • करवट बदलना, मुंह फेर कर लेटना
  • मुंह मोड़ना, एतराज़ करना, बेज़ारी या नफ़रत की वजह से एक तरफ़ से दूसरी तरफ़ मुंह कर लेना
  • रुख़ बदलना, मुड़ कर बैठना
  • रुख़स्त होना, रवाना होना, जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ پھیْرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ پھیْرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone