تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ پَرْ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ پَرْ ہونا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ پَرْ ہونا

piiTh par honaaपीठ पर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیٹھ پَرْ ہونا کے اردو معانی

  • مدد دینا ، حمایتی بننا
  • ۔۱۔ حمایت پر ہونا۔ مددگار ہونا۔ ۲۔ایک بچہ کے بعد دوسرے بچہ کا پیدا ہونا۔
  • کسی بچے کے بعد دوسرے بچے کا پیدا ہونا.

Urdu meaning of piiTh par honaa

  • Roman
  • Urdu

  • madad denaa, himaayatii banna
  • ۔۱۔ himaayat par honaa। madadgaar honaa। २।ek bachcha ke baad duusre bachcha ka paida honaa
  • kisii bachche ke baad duusre bachche ka paida honaa

English meaning of piiTh par honaa

  • be ready with support or aid

पीठ पर होना के हिंदी अर्थ

  • किसी बच्चे के बाद दूसरे बच्चे का पैदा होना
  • ۔۱۔ हिमायत पर होना। मददगार होना। २।एक बच्चा के बाद दूसरे बच्चा का पैदा होना
  • मदद देना, हिमायती बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ پَرْ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ پَرْ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone