تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ نَہ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ نَہ لَگْنا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ نَہ لَگْنا

piiTh na lagnaaपीठ न लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیٹھ نَہ لَگْنا کے اردو معانی

  • بیقرار رہنا ، بے چین رہنا ، تڑپنا ، آرام نہ پانا.
  • ۔آرام نہ پانا۔ تڑپنا۔ بیقرار رہنا۔ ؎

Urdu meaning of piiTh na lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • beqraar rahnaa, bechain rahnaa, ta.Dapnaa, aaraam na paana
  • ۔aaraam na paana। ta.Dapnaa। beqraar rahnaa।

English meaning of piiTh na lagnaa

  • remain restless

पीठ न लगना के हिंदी अर्थ

  • ۔आराम ना पाना। तड़पना। बेक़रार रहना।
  • बेक़रार रहना, बेचैन रहना, तड़पना, आराम ना पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ نَہ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ نَہ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone