تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیر زال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر زال کے معانیدیکھیے
پِیر زال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رستم کے باپ
- وہ بوڑھا جس کے سر کے بال بڑھاپے کی وجہ سے سفید ہوگئے ہوں، کہن سال
اسم، مؤنث
- (اردو میں عموماً اس کا استعمال عورتوں کے واسطے ہوتا ہے)، بڑھیا، (فقرہ) دنیا وہ پیز زال شوہر کش ہے جس نے ہزاروں کی جان لی
- (مجازاً) دنیا
شعر
دنیائے دوں کو آنکھ اٹھا کر نہ دیکھیے
عاشق جوان ہوتے ہیں کب پیر زال کے
دیکھے نہ پیر زال جہاں کو اٹھا کے آنکھ
مردوں میں آبرو نہیں کچھ زن مرید کی
کس کس بشر کو لائی ہے دنیا فریب میں
کیا کیا جواں مرید ہے اس پیر زال کا
English meaning of piir-zaal
Noun, Masculine
- an aged
- the father of Rustam (the Persian Hercules)
Noun, Feminine
- very old woman, old hag
- (Metaphorically) world
पीर-ज़ाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बूढ़ा जिसके सर के बाल बुढ़ापे की कारण सफ़ैद हो गए हों, वृद्ध, वयोवृद्ध
- रुस्तम के पिता
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (उर्दू में प्रायः इसका प्रयोग औरतों के लिए होता है) बढ़िया
- (लाक्षणिक) दुनिया
پِیر زال کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیر زال)
پِیر زال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔