تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا کے معانیدیکھیے

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

piir miyaa.n bakrii muriid miyaa.n baa.ngaa, aa g.ii bakrii char ga.ii baa.ngaaपीर मियाँ बकरी मुरीद मियाँ बाँगा, आ गई बकरी चर गई बाँगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا کے اردو معانی

  • پیر صاحب تشریف لائیں تو مرید کا دوالہ نکل جاتا ہے
  • پیر صاحب تو بکری ہیں اور ان کا چیلا ہے کپاس کا کھیت، بکری آئی اور کپاس چر گئی یعنی پیر مریدوں ہی کی کمائی کھاتے ہیں

Urdu meaning of piir miyaa.n bakrii muriid miyaa.n baa.ngaa, aa g.ii bakrii char ga.ii baa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • piir saahib tashriif য৒ba laa.enge to muriid ka divaala nikal jaataa hai
  • piir saahib to bikrii hai.n aur un ka chelaa hai kapaas ka khet, bikrii aa.ii aur kapaas char ga.ii yaanii pair muriido.n hii kii kamaa.ii khaate hai.n

पीर मियाँ बकरी मुरीद मियाँ बाँगा, आ गई बकरी चर गई बाँगा के हिंदी अर्थ

  • पीर साहिब आ जाएँ तो मुरीद का दिवाला निकल जाता है
  • पीर मियाँ तो बकरी हैं और उनका चेला है कपास का खेत, बकरी आई और कपास चर गई अर्थात गुरु चेलों की ही कमाई खाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone