تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں کے معانیدیکھیے

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں

piir jii kii sagaa.ii miir jii ke yahaa.nपीर जी की सगाई मीर जी के यहाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں کے اردو معانی

  • ایک ہی حیثیت کے آدمی آپس میں تعلق رکھتے ہیں
  • جو جیسا ہے اس کا تعلق ویسے شخص کے ساتھ ہی ہونا

Urdu meaning of piir jii kii sagaa.ii miir jii ke yahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii haisiyat ke aadamii aapas me.n taalluq rakhte hai.n
  • jo jaisaa hai is ka taalluq vaise shaKhs ke saath hii honaa

पीर जी की सगाई मीर जी के यहाँ के हिंदी अर्थ

  • एक ही हैसियत के लोग आपस में संबंध रखते हैं
  • जो जैसा है उसका व्यवहार वैसे व्यक्ति के साथ ही होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone