تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیرِ تَسْمَہ پا" کے متعقلہ نتائج

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرِ تَسْمَہ پا کے معانیدیکھیے

پِیرِ تَسْمَہ پا

piir-e-tasma paaपीर-ए-तस्मा पा

  • Roman
  • Urdu

پِیرِ تَسْمَہ پا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) وہ جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو ، مستقل عذاب ، داستانوں میں وہ بوڑھا جو کسی کے کان٘دھوں پر بیٹھ کر اپنی ٹان٘گوں سے اس کی گردن کو ایسی گرفت میں لیتا ہے کہ چھڑا نہ سکے.

Urdu meaning of piir-e-tasma paa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) vo jis se piichhaa chhu.Daanaa mushkil ho, mustaqil azaab, daastaano.n me.n vo buu.Dhaa jo kisii ke kaa.ndho.n par baiTh kar apnii Taango.n se is kii gardan ko a.isii girifat me.n letaa hai ki chhu.Daa na sake

English meaning of piir-e-tasma paa

Noun, Masculine

  • person difficult to get rid of

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیرِ تَسْمَہ پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیرِ تَسْمَہ پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone