تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیْرِ طَرِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْرِ طَرِیقَت کے معانیدیکھیے
پِیْرِ طَرِیقَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صوفیوں کا مرشد
شعر
ہیں خرقہ و عمامہ وہاں پیر طریقت
یاں کفر و صنم ہادی و رہبر ہوئے مخصوص
عشق بھی اہل طریقت میں ہے ایسا تھا خیال
عشق ہے پیر طریقت مجھے معلوم نہ تھا
ہمارا سجدہ ہے ہر گام پر پیر طریقت کو
سلوک عشق میں سر ہے قدم مرکب سے کیا مطلب
English meaning of piir-e-tariiqat
Noun, Masculine
- spiritual master of established rule or usage, of the best of devotees, spiritual guide
पीर-ए-तरीक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धर्मगुरु, सूफ़ियों का मुर्शिद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیْرِ طَرِیقَت)
پِیْرِ طَرِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔