تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیرِ نابالغِ" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیرِ نابالغِ کے معانیدیکھیے

پیرِ نابالغِ

piir-e-naa-baaliGपीर-ए-नाबालिग़

وزن : 222

پیرِ نابالغِ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر

  • وہ بوڑھا جو نا سمجھ بچوں کی سی باتیں کرے، بیوقوف بوڑھا

شعر

English meaning of piir-e-naa-baaliG

Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine

  • immature spiritual master, a stupid old man

पीर-ए-नाबालिग़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वह बूढ़ा जो बच्चों जैसे काम करे, वह बूढ़ा जो नासमझ बच्चों की सी बातें करे, बेवक़ूफ़ बूढ़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیرِ نابالغِ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیرِ نابالغِ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone