تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیرِ مُغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرِ مُغ کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: پِیرِ مُغاں
پِیرِ مُغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیر مغاں، آتش پرستوں کا پادری، آتش پرستوں کا پیشوا، آتش خانہ کا مجاور، آگ کا پجاری، شراب خانے کا مالک
شعر
ساقی ادھر بھی ایک پیالہ شراب کا
دے روح پیر مغ کو ہدیہ ثواب کا
مغبچو ہو جاؤ تم بھی بے نیاز
پیر مغ تو قبلۂ حاجات ہے
English meaning of piir-e-muG
Noun, Masculine
- spiritual guide, mystic master, tavern-keeper, wine seller
पीर-ए-मुग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आध्यात्मिक मार्गदर्शक, मधुशाला-रक्षक, शराब विक्रेता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیرِ مُغ)
پِیرِ مُغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔