تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیر بھائی" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر بھائی کے معانیدیکھیے

پِیر بھائی

piir-bhaa.iiपीर-भाई

وزن : 2122

مادہ: پِیْر

پِیر بھائی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک پیر کے مرید مرد اور عورتیں اپنے ساتھی مرید مرد کو پیر بھائی کہتے ہیں

English meaning of piir-bhaa.ii

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • fellow disciple, followers or disciples of the same spiritual guide

पीर-भाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पीर के मुरीद मर्द और औरतें अपने साथी मुरीद मर्द को 'पीर भाई' कहते हैं, एक ही आध्यात्मिक मार्गदर्शक के अनुयायी या शिष्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیر بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیر بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone