تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج کے معانیدیکھیے

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

piipal puujan mai.n chalii galam bodh ke ghaaT, piipal puujat pii mile ek panth do kaajपीपल पूजन मैं चली गलम बोध के घाट, पीपल पूजत पी मिले एक पंथ दो काज

نیز : پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی نگم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج کے اردو معانی

  • اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا
  • ایک کام میں دو کام مکمل ہو جانا

Urdu meaning of piipal puujan mai.n chalii galam bodh ke ghaaT, piipal puujat pii mile ek panth do kaaj

  • Roman
  • Urdu

  • achchhe kaam karne me.n faaydaa hii hotaa hai piipal ko puujne ga.ii to mahbuub bhii mil gayaa
  • ek kaam me.n do kaam mukammal ho jaana

पीपल पूजन मैं चली गलम बोध के घाट, पीपल पूजत पी मिले एक पंथ दो काज के हिंदी अर्थ

  • अच्छे काम करने में लाभ ही होता है पीपल को पूजने गई तो प्रीतम भी मिल गया
  • एक काम में दो काम सिद्ध हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone