تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے کے معانیدیکھیے

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

piipal kaaTe paal binaase bhagvaa bhes sataave, kaayaa ga.Dhii me.n dayaa na byaape ja.Daa muul se jaaveपीपल काटे पाल बिनासे भगवा भेस सतावे, काया गढ़ी में दया न ब्यापे जड़ा मूल से जावे

ضرب المثل

Roman

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے کے اردو معانی

  • جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

Urdu meaning of piipal kaaTe paal binaase bhagvaa bhes sataave, kaayaa ga.Dhii me.n dayaa na byaape ja.Daa muul se jaave

Roman

  • jo shaKhs piipal kaaTe makaan giraa.e nek aadmiiyo.n ko sataa.e logo.n par rahm na khaa.e is ka har tarah satyaanaas hotaa hai

पीपल काटे पाल बिनासे भगवा भेस सतावे, काया गढ़ी में दया न ब्यापे जड़ा मूल से जावे के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति पीपल काटे मकान गिराए नेक आदमीयों को सताए लोगों पर रहम न खाए उसका हर तरह सत्यानास होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبے

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُراقَبے میں جانا

اور چیزوں کا دھیان چھوڑکر خدا کی طرف دل لگانا، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں ہونا

حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، خیال میں مستغرق ہو جانا

مُراقَبے میں رَہنا

خدا کی طرف دل لگائے رہنا ، یادِالٰہی میں مستغرق رہنا

مُراقَبے میں گُم ہونا

کسی خیال میں کھو جانا

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone