تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی" کے متعقلہ نتائج

مُمانی

ماموں (ماں کے بھائی) کی بیوی

مُمانی جان

(احتراماً) ممانی کو کہتے ہیں پیار سے اور محبت سے، ممانی

مُمانی ساس

میاں یا بیوی کی ممانی، ممیا ساس

مَمانِیَّہ

سوڈان اور مصر میں آباد ایک فرقہ جس کا مہدی سوڈانی نے انیسویں صدی میں احیا کیا، ریاضت مجاہدہ اس کے معتقدات کا خاص جزو ہے ، شرعی احکامات میں آئمہء اربعہ میں کسی نہ کسی سے استفادہ کرتے ہیں ، اس فرقے کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ یہی مہدی موعود ہیں کیونکہ یہ امام حسن عسکری کی اولاد سے ہیں

مُنہ پَر مُمانی پِیٹھ پِیچھے غَیبانی

سامنے تعریف ، غیرحاضری میں بدگوئی

مُنہ پَر مُمانی پِیٹھ پِیچھے دَغا مَرانی

سامنے تعریف ، غیرحاضری میں بدگوئی

پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی

من٘ھ پر تعریف اور غیبت میں برائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی کے معانیدیکھیے

پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی

piichhe kuchh aur mu.nh par mumaaniiपीछे कुछ और मुँह पर मुमानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی کے اردو معانی

  • من٘ھ پر تعریف اور غیبت میں برائی .

Urdu meaning of piichhe kuchh aur mu.nh par mumaanii

  • Roman
  • Urdu

  • munh par taariif aur Giibat me.n buraa.ii

पीछे कुछ और मुँह पर मुमानी के हिंदी अर्थ

  • मुंह पर तारीफ़ और ग़ीबत में बुराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُمانی

ماموں (ماں کے بھائی) کی بیوی

مُمانی جان

(احتراماً) ممانی کو کہتے ہیں پیار سے اور محبت سے، ممانی

مُمانی ساس

میاں یا بیوی کی ممانی، ممیا ساس

مَمانِیَّہ

سوڈان اور مصر میں آباد ایک فرقہ جس کا مہدی سوڈانی نے انیسویں صدی میں احیا کیا، ریاضت مجاہدہ اس کے معتقدات کا خاص جزو ہے ، شرعی احکامات میں آئمہء اربعہ میں کسی نہ کسی سے استفادہ کرتے ہیں ، اس فرقے کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ یہی مہدی موعود ہیں کیونکہ یہ امام حسن عسکری کی اولاد سے ہیں

مُنہ پَر مُمانی پِیٹھ پِیچھے غَیبانی

سامنے تعریف ، غیرحاضری میں بدگوئی

مُنہ پَر مُمانی پِیٹھ پِیچھے دَغا مَرانی

سامنے تعریف ، غیرحاضری میں بدگوئی

پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی

من٘ھ پر تعریف اور غیبت میں برائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone