تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیچھے ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے ڈالْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پِچھے
پِیچھے ڈالْنا کے اردو معانی
- تعاقب کرنا، پیچھے دوڑانا (گھوڑے وغیرہ کے ساتھ)، پیچھے چھوڑنا
- آگے بڑھ جانا، سبقت لے جانا
- پس انداز کرنا، تھوڑا تھوڑا بچا کر جمع کرنا
- بے پروائی کرنا، پس پشت ڈالنا، ٹالنا
English meaning of piichhe Daalnaa
- lay by
पीछे डालना के हिंदी अर्थ
- पीछा करना, पीछे दौड़ाना (घोड़े आदि के साथ), पीछे छोड़ना
- आगे बढ़ जाना, सबक़त ले जाना या श्रेष्ठता प्राप्त करना
- ख़र्च करते वक़्त कुछ न कुछ बचाना, थोड़ा थोड़ा बचा कर जमा करना
- बेपरवाही करना, नज़रअंदाज या उपेक्षित करना, ध्यान न देना, टालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیچھے ڈالْنا)
پِیچھے ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔